Apathy

Home Forums Non Siasi Apathy Apathy

#11
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 276
  • Posts: 4529
  • Total Posts: 4805
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Apathy

میں اگر بے حسی کی شکایت کر رہا ہوں تو کیا ایسا ممکن ہے کے قومی سطح پر ہم بے حس سے زیادہ سب کچھ سننے ، دیکھنے اور سہنے کے باوجود زیادہ برداشت کرنے لگ گئے ہیں . شاید جس کو میں بے حسی سمجھ رہا ہوں وہ قوت برداشت ہے

انفرادی سطح پر کیا ایسا ممکن ہے کے میری بے حسی کے پیچھے وہ رویہ ہو جو دوسروں نےمجھ سے اپنایا ہو اور جواب میں میں بے حس ہو گیا ہوں. یا ایسا ممکن ہے کے میرے رویہ نے دوسروں کی مجھ سے بے حس کر ڈالا ہے

اس محفل کی حد تک ، اگر بے حسی ہے، تو کیا اس کی وجہ یہ ہے کے اس محفل یا اس محفل کے فرد یا تمام شرکاء کے ساتھ ہمارا کوئی قلبی تعلق نہیں ہے لہٰذا بے حسی سے زیادہ لاتعلقی کا رویہ اپنایا ہوا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!