جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم

#3
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 276
  • Posts: 4529
  • Total Posts: 4805
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم

خبر نہیں کے محترم وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب دھمکی دے رہے تھے یا ابہام کو مٹانے کی کوشش کر رہے تھے یا خود کو تسلی دینے میں مصروف تھے یہ سچ بول رہے تھے یا بغیر سوچے سمجھے بول رہے تھے مگر جو بھی ہے میرے خیال میں اس بات کا تذکرہ نہ ہی کرتے تو بہتر تھا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!