جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم
Home › Forums › Siasi Discussion › جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم › جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم
19 Dec, 2020 at 12:28 pm
#2
Re: جنرل باجوہ برداشت کر رہے ہیں، کوئی اور ہوتا تو بڑا ردعمل آتا، وزیراعظم
بیوروکریسی ہمیشہ عوام دشمن بات کرے گی مثلا بجلی چودہ روپے میں فراہم کررہے ہیں اور لاگت سترہ روپے ہے
سترہ روپے لاگت اسلئے کہ فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی جارہی ہے انہیں عوام نے تو نہیں کہا تھا کہ ایل این جی کی خریداری کے معاہدے مت کرو اس کے اندر بھی انہی بابوووں کا مفاد ہے انہیں فرنس آئل سپلائر نے ایک فیصد بھی کمیشن دیا ہوگا تو یہ اب تک سو دو سو ارب کما چکے ہونگے