خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات
Home › Forums › Non Siasi › خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات › خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات
19 Dec, 2020 at 12:20 pm
#3

Participant
Offline
Thread Starter- Expert
- Threads: 386
- Posts: 8826
- Total Posts: 9212
- Join Date:
14 Sep, 2016
Re: خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات
خلائی مخلوق کوئی اور نہیں اپنے جنات ہیں جو انسان سے پہلے اس دنیا میں بس رہے ہیں اور وقت مقرر پر اپنے آپ کو ظاہر کرے گے۔ دجال ان کا لیڈر ہو گا
جن اگر ہیں تو دکھای کیوں نہیں دیتے اور اگر یہ خود کو چھپا رہے ہیں تو اس کے پیچھے ان کی کیا حکمت ہے؟
دجال کا جو حلیہ اور خوفناک سائز بتایا جاتا ہے ایسی کوی مخلوق دنیا میں ابھی تک تو موجود نہیں ہے۔ پھر اچانک یہ کیسے پیدا ہوجاے گا؟ پیدایش کا عمل تو سب کو معلوم ہے کہ دوجوڑوں نر اور مادہ کے باہمی تعلق اور پھر مادہ کے پیٹ میں کئی مہینے تک ارتقای عمل کے بعد جاکر کوی پیدایش ہوتی ہے مگر دجال کا نہ ماں نہ باپ تو پھر وہ خود کیسے پیدا ہوجاے گا اور ایسا خوفناک سائز کے اس کے گدھے کا ایک قدم ستر میل پر مشتمل ہوگا؟