unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#15
معاف کرنا میں نے نوٹس کیا ہے کہ آپ کے اندر مذہب دشمنی نہیں اسلام دشمنی ہے ورنہ یہ ضرور کہتے کہ پندھرھویں صدی تک پادری یہ کتہے تھے کہ زمین ساکن ہے بلکہ وہ تمام لغویات اور جہالتیں جو پادری کہتے تھے وہی مولویوں نے بھی مستعار لے لیں مثلا زمین کائنات کا مرکز ہے، زمین چپٹی ہے ورنہ پانی نیچے نہ گرجاتا، زمین ساکن ہے ورنہ یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ جہاز کئی گھنٹے زمین سے اوپر فضا میں جانے کے بعد بھی اپنی منزل پر پنہچ جاے؟ یہ بھی تو پہلے پادریوں کا دعوی تھا پھر مولویوں میں آیا کہ جب سے دنیا بنی ہے ہر جاندار مرتا ہے اور زمین میں اس کاجسم مٹی ہوجاتا ہے مگر ایک بندہ خدا ایسا ہے جسے پورے کا پورا مع جسم اللہ تعالی اوپر اٹھا کرلے گیا اور وہ عیسی علیہ سلام ہے، سائنس اس کی نفی کرتی ہے کیونکہ پادری یا مولوی یہی سمجھتے تھے کہ آسمان اوپر کی طرف ہے حالانکہ آسمان چاروں طرف ہے آسٹریلیا کا آسمان نیچے کی طرف ہے، انہیں کیا کہنا چاہئے ؟ یہ باتیں انسان کی کم تعلیم اور جہالت کی وجہ سے ہیں ناکہ مزہب کی وجہ سے

سر جی  .. اگر آپ اسلام کو خود بھی دیکھیں تو یہ سارا پادریوں اور یہودیوں کے مذھب سے مستعار لیا ہو .ورقہ بن نوفل کو تو آپ جانتے ہوں گے… لیکن یہاں معملا اپ جیسے لوگوں کا ہے جو درمیان کا راستہ نکال رہے ہیں . پھر بھی ملاؤں میں کوئی آپ جیسا عالم قران تو ہوتا کوئی کتاب ہی لکھ دیتا … کوئی فتویٰ ہی دے دیتا کہ زمین ساکن نہیں ہے آپ لوگ پادریوں کو فالو کر رہے ہو … .. اور مجھ سو فیصد یقین ہے . کہ آپ کو اگر یہ علم نہ ہوتا کہ زمین ساکن ہے تو آپ بھی اس کے ساکن ہونے پر لمبے چوڑنے لیکچر دے رہے ہوتے … اسلامی جتنے بھی بڑے سائنس دان ہیں انہوں نے جو بھی ترقی کی یونانی علم پر کی نہ کہ اسلامی اور عربی علم پر

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi