میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

#28
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8798
  • Total Posts: 9184
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

کتوں سے دکھ سکھ بانٹے کے بعد  شکوہ بھی کیا ہوگا۔۔۔ دیکھو تم کتنے خوش نصیب ہو۔۔۔۔۔  کتے ہو کر بھی بوٹ نہیں چاٹنے پڑتے ۔۔۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ انسان ہوکر بھی  روزانہ بوٹ چاٹنے پر مجبور ہیں ،،،دن بھر یہ کریں تب جاکر چار دن سکون کے گزرتے ہیں۔۔۔۔۔ ایک تم ہو کہ چاہو تو چاٹو،،،، نہ  چاہو تو نہ چاٹو۔۔۔۔۔ کتنے مقدروں والے ہو

:(

  • This reply was modified 1 month ago by Believer12.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!