میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
Home › Forums › Siasi Discussion › میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست › میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
16 Dec, 2020 at 8:33 pm
#26

Participant
Offline
Thread Starter- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 728
- Total Posts: 742
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
وزیر عظم نے اپنے کتوں ساتھ ایک دن مانا کر اپنے کتوں کو غیبی پیغام دیا ہے کہ اب وہ ان کے لئے بھونکے یا نہ بھونکے ان کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ اپ وہ فوج کے کتوں میں شامل ہو چکے ہیں
انسیف صاحب ، بڑے عرصے بعد آپکی پوسٹ پڑھی ، آپ کچھ غائب غائب سے لگتے ہیں ۔ کہیں عشق وشق کے چکر میں تو نہیں پڑ گئے ؟۔