خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
Home › Forums › Science and Technology › خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ › خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
16 Dec, 2020 at 11:29 am
#13
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 918
- Total Posts: 971
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
سرجی! میرے ذہن میں ایک سوال آیا ہے۔ اگر خلائی مخلوق ہم سے زیادہ ذہین ہے تو ہماری ان اسلامی تعلیمات کا کیا بنے گا جن کی رو سے انسان اشرف المخلوقات بنایا اور بتایا گیا ہے؟؟ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی اور خلائی مخلوق کو بھی یہی جھانسا دیا گیا ہو؟؟
سر جی کچھ بھی نہیں ہو گا بس یو ٹرن لے لیا جاے گا اور ایسے یو ٹرن بہت سے لئے ہیں . جیسے پندرویں صدی تک کے مومن سائنس قران پاک سے ثابت کرتے رہے کہ زمین ساکن ہے اور اب زمین نے حرکت شروع کی تو وہ ثابت کرتا شروع کر دیا