میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

#19
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 158
  • Posts: 5300
  • Total Posts: 5458
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

آپ کے خیال میں کیا عمران خان قائد اعظم کی تقلید میں کتےپال رہے ہیں 

نہیں

آپ نے جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصویر لگانے کی جرت تو کی ہے کیا آپ انکی مذید چند تصویریں ڈنر لیتے ہوئے بھی شیئر کریں گے ؟

اگر موقع محل ہوا تو ڈنر کی پکچرز بھی شیر کی جاسکتی ہیں
اگر میں درست سمجھا ہوں کہ آپ کو جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصاویر دیکھ کر ناگواری کا احساس ہو رہا ہے کیا پوچھ سکتا ہوں کہ اس ناگواری کی وجہ کیا ہے؟
کیا جناح صاحب کی کتوں سے رغبت پر اعتراض ہے؟
یا جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصاویر اتروانے پر اعتراض ہے؟
یا میرا یہاں انکی تصویر لگانا ناگوار لگا؟

؟ دراصل ہم صرف اپنی طرف کا سچ دکھاتے ہیں ، کیونکہ سچ کافی تیکھا ہوتا ہے ۔

میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!