میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

#15
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 144
  • Posts: 2862
  • Total Posts: 3006
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

سو فیصد متفق ہونے کے علاوہ میں اور کچھ لکھ بھی نہیں سکتا۔ بس ایک بات ہے کہ میں ذاتی طور پر خود بھی نہیں چاہتا کہ خان صاحب کو پانچ سال سے پہلے اقتدار سے محروم کیا جائے۔ ابھی ڈھائی سال میں ان کی کرامات ظاہر ہوئی ہے کہ نکمے اور نٹھلے لوگ ہیں تو تین سال میں اس پارٹی اور اس کے سلیکٹرز کا سیاسی جنازہ تیار ہوگا لیکن اگر اسے اتار دیا گیا تو یہ سیاسی شہید بن جائیں گے تاکہ پھر کسی موقع پر ڈس سکیں۔ شیخ رشید کی پورن ویڈیو ریلیز ہوئی ہے ، نوکری کی خواہشمند کسی لڑکی کے ساتھ اور ٹوئیٹر کی خبروں کے مطابق شہزاد اکبر نے ریلیز کروائی ہے۔ ظاہر ہے اسے فورم پر پوسٹ نہیں کیا جاسکتا البتہ جیسے ہی میرے پاس مکمل ویڈیو آئی میں اسے سینڈ کردوں گا

شکریہ عاطف بھائی میں نے آپ کی مدد سے کچھ کلپ دیکھ لئے ہیں – ویسے یہ بندہ اب ستر سال سے اوپر کا ہو چکا ہے اور اس عمر میں ایسی حرکتیں کرتے ہوئے اسے شرم آنی چاہئے – وکی پیڈیا نے بھی شیخ کا یہ سکینڈل اس کے پروفائل پر لکھ دیا ہے اور ساتھ لکھا ہے شیخ نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر ان تصویر کو ہٹا دیا ہے – باقی جہاں تک تحریک انصاف کی کارکردگی کی بات ہے تو اگلے دو ڈھائی سال میں محیشت میں کچھ بہتری آنے کا امکان ہے کیونکے اگر پچاس سال معیشت منفی میں نہیں گئی تو اب بوٹم ٹچ کر کے واپس غالبا دو ڈھائی فیصد جی ڈی پی گروتھ ریٹ پر آ جائے گی – انہوں نے پھر بھی ڈینگیں ہی مارنی ہیں کہ گند ختم کر دیا اب ہم نے محیشت بہت بہتر کر دی اور ایک باری اور ملی تو پاکستان کو پتا نہیں جنت بنا دیں گے وغیرہ وغیرہ باقی عوام اب ان کے جھانسے میں آنے والی نہیں ہے اب اسٹیبلشمنٹ کی مدد بھی انہیں اب سے آدھی سیٹیں نہیں دلا سکتی اور اگر اسٹیبلشمنٹ کی مدد نہ ہوئی تو یہ دو ہزار تیرہ کے الیکشن کی سیٹوں پر آ جائیںگے – کے پی کے میں ان کی حمایت رہے گی اور اس کی بڑی وجہ خان فیکٹر ہے – یہاں پڑھے لکھے پٹھان کھلے عام کہتے ہیں ہمارے میں کبھی کوئی اتنا بڑا سیاستدان نہیں آیا اب اگر آیا ہے تو ہم اسے نہیں چھوڑیں گے اگرچے بہت پڑھے لکھے خلاف بھی ہو چکے ہیں جو پہلے ساتھ تھے مگر نچلا طبقہ ابھی ساتھ ہے – اب ان حالات میں بھی سروے کے مطابق کے پی کے میں تحریک انصاف کی سپورٹ ساٹھ فیصد سے زیادہ ہے جو باقی ملک میں سکڑ کر تیس فیصد سے بھی کم ہو چکی ہے –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!