Apathy

Home Forums Non Siasi Apathy Apathy

#3
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 167
  • Posts: 7821
  • Total Posts: 7988
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Apathy

جے صاحب ہمارے ملک عوام نہیں لیڈر پاتھیاں ہیں جنہیں بس چولہے میں جھونک دو اور تو ان کا کوی فائدہ نہیں :thinking:

میں نے دوستی یاری کے ناطے آپ دونوں کو لائک دیا ہے، آپ چپکے سے اردو میں میرے کان میں بتاو کہ جے بھائی کیا کہنا چاہتے ہیں تاکہ میں بھی تبصرہ کرسکوں۔ وہ اپاتھی کہہ رہے ہیں آپ پاتھی کہہ رہے ہو، میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ پاتھی کا یہاں کیا موقع ہے؟؟۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!