میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
Home › Forums › Siasi Discussion › میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست › میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست
عاطف صاحب، ہم دانشگردی کے دانش گروں میں اتنی دانشمندی تو ضرور ہے کہ وہ مفہوم کو بیان کیے بغیر ہی فورا” بھانپ لیں ۔ ایک بات تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ ہر ٹی وی چینل شیخ رشید کو ہر دوسرے روز اپنے چینل پر کیوں دکھاتے ہیں ، بندر کو دیکھنے کا اشتیاق اسکی حرکتوں کی وجہ سے بڑھتا ہے ، کتوں کو دیکھنے سے کونسی خصلت بڑھتی ہے یا پھر ٹی وی والوں نے ساری قوم کی اصل جبلت پہچان لی ہے ۔
دوئم آجکل اپنے فورم پر شاہد عباسی ،عامر صدیق اور نادان صاحبہ دکھائ نہیں دیتے ۔ کوئ تدارک کیا جائے ، لگتا ہے کہ یہ سب بہت ناراض ہیں ۔
زیدی بھائی! میڈیا ریٹنگ کا بھوکا ہے اور شیخ رشید اور عمران خان کی خاصیت ہے کہ یہ لوگوں کی خواہشات کو اپنی مخبریاں یا ارادے بتا کر ریٹنگ حاصل کرتے ہیں اسلئے اس قسم کے فٹ پاتھئیے میڈیا والوں کی مجبوری ہیں۔
باقی یہ نادان ، عباسی صاحب اور عامر جیسے تمام دوست اب عمران خان کی وجہ سے کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے اسلئے نظر نہیں آتے۔