میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

#13
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 728
  • Total Posts: 742
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

شیخ رشید کی تصویر دیکھ کر یاد آیا کہ آج شیخ صاحب کی ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں وہ وزارت داخلہ یعنی دخول و اخراج کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو جان بوجھ کر ریلیز کی گئی ہے تاکہ شیخ صاحب جیسے باکردار سیاستدان کو مزید گندہ کیا جاسکے۔ مجھے یہ بھی یقین ہے کہ زیدی صاحب نے درپردہ شیخ صاحب کی اسی معاملے میں کھنچائی کیلئے یہ تھریڈ لگایا ہے اور معصوم لوگ عمران خان کی کتوں کے ساتھ تصاویر میں الجھ گئے ہیں۔ زیدی صاحب کی گہری چالوں کے ہم سب سیاست پی کے کے وقت سے گواہ ہیں :hilar: ۔

عاطف صاحب، ہم دانشگردی کے دانش گروں میں اتنی دانشمندی تو ضرور ہے کہ وہ مفہوم کو بیان کیے بغیر ہی فورا” بھانپ لیں ۔ ایک بات تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ ہر ٹی وی چینل شیخ رشید کو ہر دوسرے روز اپنے چینل پر کیوں دکھاتے ہیں ، بندر کو دیکھنے کا اشتیاق اسکی حرکتوں کی وجہ سے بڑھتا ہے ، کتوں کو دیکھنے سے کونسی خصلت بڑھتی ہے یا پھر ٹی وی والوں نے ساری قوم کی اصل جبلت پہچان لی ہے ۔

دوئم آجکل اپنے فورم پر شاہد عباسی ،عامر صدیق اور نادان صاحبہ دکھائ نہیں دیتے ۔ کوئ تدارک کیا جائے ، لگتا ہے کہ یہ سب بہت ناراض ہیں ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!