میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

#6
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 741
  • Total Posts: 755
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

زیدی صاحب، آپ نے ذکر کتے کا کیا اور تصویر شیخ رشید کی لگادی، میرے خیال میں یہ تقابل زیادہ مناسب نہیں ہے جہاں تک وزیر اعظم کی کتوں سے رغبت کا تعلق ہے تو یہ ایک جانی مانی بات ہے . بات وزیر اعظم کی ہی کیا قائد اعظم بھی کتوں سے رغبت رکھتے تھے

گھوسٹ صاحب، شیخ رشید تو کبھی مائنڈ نہیں کرتا ، اب کتے شکایت کر رہے ہیں کہ ہمیں اتنا ذلیل نہ کیا جائے ۔آپ کے خیال میں کیا عمران خان قائد اعظم کی تقلید میں کتےپال رہے ہیں ۔ آپ نے جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصویر لگانے کی جرت تو کی ہے کیا آپ انکی مذید چند تصویریں ڈنر لیتے ہوئے بھی شیئر کریں گے ؟ دراصل ہم صرف اپنی طرف کا سچ دکھاتے ہیں ، کیونکہ سچ کافی تیکھا ہوتا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!