١٣ دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، مریم نواز
Home › Forums › Siasi Discussion › ١٣ دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، مریم نواز › ١٣ دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، مریم نواز
13 Dec, 2020 at 8:55 pm
#2
Re: ١٣ دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، مریم نواز
تو جلسہ کیسا رہا . کیا توقعات سے بہتر رہا یا توقعات جتنا یا اس سے کم
کیا کوئی فرق محسوس ہوا موجودہ سیاستدانوں میں چاہے وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں یا حکومت سے
کیا اس جلسہ سے موجودہ حکومت پر کوئی آنچ آ سکتی ہے