این آر او یا استعفیٰ ؟ دونوں میں ایک تو دینا پڑے گا
Home › Forums › Siasi Discussion › این آر او یا استعفیٰ ؟ دونوں میں ایک تو دینا پڑے گا › این آر او یا استعفیٰ ؟ دونوں میں ایک تو دینا پڑے گا
12 Dec, 2020 at 9:11 pm
#6

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 159
- Posts: 5311
- Total Posts: 5470
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: این آر او یا استعفیٰ ؟ دونوں میں ایک تو دینا پڑے گا
– اب وقت آ گیا ہے کہ این آر او یا استعفیٰ دونوں میں سے ایک تو دینا پڑے گا –
کیوں اس وقت میں ایسا کیا ہے جو کہ آگیا ہے؟ اس کی کچھ وضاحت کریں.
قطع نظر اس کے کہ وزیر اعظم کا اختیار یا کہہ لیں کہ اوقات ہے یا نہیں کہ وہ این آر او دے سکتا ہے ، آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اس کے پاس یہی دو آپشن بچے ہیں؟ آپ کا باقی کا تجزیہ یا مقالہ آپ کے جوابات کی روشنی میں ہی پرکھا جاسکتا ہے