Tomorrow’s Pakistan

Home Forums Non Siasi Tomorrow’s Pakistan Tomorrow’s Pakistan

#11
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8825
  • Total Posts: 9211
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Tomorrow’s Pakistan

جب ریاست سب کیلئے مان بن جاے گی But Riaasat will not become Maan by itself. People of the Riassat will have to do something to achieve that.

وہ وقت بھی آجاے گا سب سے پہلے میرے اٹھاے گئے پوائینٹس پر عمل کرنا ہوگا اور ریاست کو قائداعظم والے دور میں واپس لے جانا ہوگا جہاں فوج سرحدوں پر واپس جاے گی اور ملا لوگ مساجد میں جائیں گے ناکہ پارلیمینٹس اور منسٹر ہاوسز میں اس کے بعد تعلیم اور دیگر معاملات میں ترقی ہوسکتی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!