اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
Home › Forums › Siasi Discussion › اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟ › اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
10 Dec, 2020 at 3:31 am
#15

Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 7
- Posts: 531
- Total Posts: 538
- Join Date:
27 Oct, 2018 - Location: Bermuda
Re: اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
اس نظام میں باجوہ اینڈ کمپنی کا سٹیک خان صاحب سے زیادہ ہے
خان نے کوئی ٹینشن نہیں لینی لانگ مارچ ، جلسوں کی- جگت ، مذاق ، کرپشن اور این آر او کے چند بیان داغ دینے ہے
خان کو بچانا اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری ہے ، پھر ہم کہتے ہے اس کو سیاست نہیں آتی