اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
Home › Forums › Siasi Discussion › اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟ › اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
10 Dec, 2020 at 12:59 am
#14
Re: اپوزیشن اتنی با اھتماد کیوں نظر آ رہی ہے ؟
ملک کے بارے میں تو سب سوچ رہے ہیں ، عظیم قومی مفاد میں لانگ مارچ ہو گا ، عظیم قومی مفاد میں کریک ڈاؤن ہو گا ، عظیم قومی مفاد میں. میرے عزیز ہم وطنوں ہو گا اب اور کتنا سوچیں ؟
اب تو جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرن ہوگا دھرنا ہوگا کا نعرہ مستانہ بلند ہوگا، دما دم مست قلندر اسلام آباد میں اور لنگر کی مساویانہ تقسیم لاہور سے شروع ہوجاےگی، جس نے آنا ہے آے نہیں آنا تو نہ آے اب حکومت کے خلاف نکلنے والے خوشخبری کے بغیر نہیں لوٹیں گے، عمران خان نے کیوں کہا تھا کہ کوی مجھے کہے کہ استعفی دو تو میں اسے تن کے رکھ دوں گا؟؟