خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
Home › Forums › Science and Technology › خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ › خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
10 Dec, 2020 at 12:49 am
#5

Participant
Offline
Thread Starter- Expert
- Threads: 386
- Posts: 8838
- Total Posts: 9224
- Join Date:
14 Sep, 2016
Re: خلائی مخلوق موجود ہے، اسرائیلی سائنسدان کا دعویٰ
خلائی مخلوق ہے ، اس حقیقت سے کوئی انکار نہی مغربی دنیا کو شائد اب اندازہ ہوا ہے مگر ہم تو انیس سو اٹھاون سے خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں ، پھر انیس سو ستتر میں ، انیس سو اٹھاسی میں خلائی شٹل ، مینگو شیک ہو گئی تھی ، پھر انیس سو نناوے میں ، اب تو خلائی مخلوق ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ، بلکے بن بلائے مہمانوں کی طرح ہر جگہ موجود ہیں
آپ کے خیال میں خلای مخلوق سے رابطے کیلئے کونسی زبان بولی جاتی ہوگی؟
مرچی سرکار کو ضرور کچھ آئیڈیا ہوگا