کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

Home Forums Non Siasi کوئی خاموشی سی خاموشی ہے کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

#46
Anjaan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 38
  • Posts: 1949
  • Total Posts: 1987
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

اصل میں میرے لئے یہاں لکھنا اس لئے مشکل ہورہا ہے کہ یہاں بحث کرنے والا ہی کوئی نہیں ، ایم قیو ایم والے اب اپنی جماعت کی اس طرح سپورٹ نہیں کرتے نہ ہی پیپلز پارٹی والے ، پی ٹی آئی والے ویسے کنارہ کرگئے ہیں پتا نہیں کیوں؟؟

حفیظ صاحب

کیا بحث کرنے کے لئے یہ ضروری ہے بحث میں حصّہ لینے والا ہر شخص کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو؟

میں حاضر ہوں –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!