کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

Home Forums Non Siasi کوئی خاموشی سی خاموشی ہے کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

#45
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 655
  • Posts: 4134
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

اصل میں میرے لئے یہاں لکھنا اس لئے مشکل ہورہا ہے کہ یہاں بحث کرنے والا ہی کوئی نہیں ، ایم قیو ایم والے اب اپنی جماعت کی اس طرح سپورٹ نہیں کرتے نہ ہی پیپلز پارٹی والے ، پی ٹی آئی والے ویسے کنارہ کرگئے ہیں پتا نہیں کیوں؟؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!