وبا اور دعا

Home Forums Islamic Corner وبا اور دعا وبا اور دعا

#15
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 53
  • Posts: 920
  • Total Posts: 973
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: وبا اور دعا

کوئی بھی مذھب اگر انسانیت کا درس دیتا تو آج سب مذھبی درندے نہ ہوتے . حقیقت یہ ہے کہ مذھب اور مذھبی پیشوا خود اپنی زندگی میں درندے ہوتے ہیں اور  بعد کے لوگوں کا تقدس، اور  تنقید کرنے والوں کی    قتل و غارت لوگوں کی نظر میں اتنا مقدس اور پاک کر دیتی ہے  کہ کوئی ان کے کردار پر انگلی اٹھانے کی ہمت نہیں کر سکتا . اس لئے بہت سے انسانیت کے  دانشور مذھبی لوگوں کی دوستی اور ان کے دڑ  سے انسانیت کا مذھب بنا لیتے ہیں کہ سب مذھب انسانیت کا درس دیتے ہیں .. جس کی وجہ سے کبھی حقیقی انسانیت کا مذھب قائم نہیں ہو سکتا .. ایک حقیقی انسانی مذھب تب قائم ہو سکتا ہے … جب الله ، بگھوان ، جیزز ، اور زیوس میں دوستی ہو جاے پر حقیقت میں ایسا ممکن نہیں …

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!