کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
Home › Forums › Non Siasi › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
7 Dec, 2020 at 11:50 pm
#37

Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 735
- Total Posts: 749
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
JMP نمستے محترم جے بھائی جی امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ آجکل کچھ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے جن کی وجہ سے فورم پر حاضری بہت کم ہے. انشاء الله جلد ہی مصروفیات سے فارغ ہو کر حسب معمول آپ اور دوسرے دوستوں کی خدمت میں حاضر ہوا کروں گا آپ نے میرا نام فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں سر فہرست لکھکر خوب مذاق کیا ہے. میرا شمار اس فورم کے محققین، مدبرین اور مفکرین میں نہیں بلکہ لچ تلنے والوں میں ہوتا ہے
باواجی ایسی کیا مصروفیت ہے جس نے آپکے پنجے جام اور رفتار ڈھیلی کر دی ہے ؟
–
تیرا فراق جان جاں ،عیش تھا کیا میرے لیے
یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئ