کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
Home › Forums › Non Siasi › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
7 Dec, 2020 at 11:50 pm
#36

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 276
- Posts: 4527
- Total Posts: 4803
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
دل نہیں چاہ رہا، ناراضگی ہے، کوئی موزوں موضوع نہیں ہے، کوئی مصروفیت ہے، اب ہر کسی سے تو بحث اور گفتگو تو نہیں کر سکتا ، بات کریں تو کیا کریں ، میں تو پہلے بھی زیادہ نہیں لکھتا تھا، پہلے سے ہی خبر ہے کے کوئی کیا کہے گا، مختلف موضوعات پر بات کرنے کے لئے علم و دانش کی کمی ہے، کچھ گروہ بندی ہے، وغیرہ وغیرہ
ان تمام وجوہات کی صحت سے انکار نہیں نہ ان وجوہات پر کوئی شک و شبہ ہے
انسانی رویوں ، کیفیت ، ترجیحات میرے لئے ہمیشہ ایک پرکشش موضوع رہا ہے اور اس محفل کے توسط سے اس موضوع پر مزید سیکھنے کو مل رہا ہے