قصور خان صاحب کا بھی نہیں
Home › Forums › Siasi Discussion › قصور خان صاحب کا بھی نہیں › قصور خان صاحب کا بھی نہیں
7 Dec, 2020 at 5:15 am
#7
Re: قصور خان صاحب کا بھی نہیں
I will only comment on your second paragraph. ایک طرف یہ طالبان کا حمایتی ہے اور دوسری طرف اپنے بچوں (ٹیریان نہیں ) کو لندن میں رکھا ہوا ہے Where is the analogy? Just in case you did not know, children are with their mother. جہانگیر ترین کا مخالف بھی ہے مگر الیکشن سمیت بنی گالہ اور بیروں و اندرون ملک اسی کا پیسہ استعمال بھی کرتا رہا ہے Any proof? If so, please produce it here otherwise keep your counsel.
میں اپنی ہی ایک لائین دوبارہ لکھوں گا کہ بے علم ہونا اتنی بڑی برای نہیں جتنی بڑی برای علم دشمنی ہے، کسی بھی بات کا ثبوت لانا سواے ایجنسیوں کے کسی کے بس میں نہیں لیکن میں نے میڈیا سے سنا اور دیکھا کہ جہانگیر ترین نے بیان دیا گنتی پوری کر لی ہے آزاد ڈال کر اوپر ہوچکی ہے