کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
Home › Forums › Non Siasi › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
6 Dec, 2020 at 8:13 pm
#29

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 275
- Posts: 4519
- Total Posts: 4794
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
اگر محفل دوستاں ہے تو دوست کہاں
اگر سیاست محفل کا مرکزی خیال ہے تو سیاست پر بحث و گفتگو کہاں
اگر ادب پر اظہار خیال اس سفر کا مقصد تو گفتگو ندارد کیوں
اگر مذہب بنیاد ہے اس محفل کی تو مذہب پر گفتگو کیوں نہیں
اگر کچھ اور تو ہے کیوں نظروں سے اوجھل ہے
اگر سب کچھ ہے تو میں یقین کے ساتھ نابینا ہوں