وبا اور دعا

Home Forums Islamic Corner وبا اور دعا وبا اور دعا

#10
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 276
  • Posts: 4529
  • Total Posts: 4805
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: وبا اور دعا

آخر کو سب ایک ہی تو ہیں

اگر سبھی ایک ہیں تو سبھی اچھے ہوے نا ؟

آپ کا سوال شرارت سے بھر پور تھا اس لئے برا ضرروری تھا کے جواب بھی ویسا ہی ہو –

اب میرا آپ سے ایک سوال ہے

اگر میں ایک نیا مذھب “انسانیت” شروع کروں تو کیا آپ ساتھ دیں گے؟

Anjaan sahib

محترم انجان صاحب

بہت شکریہ

١) میں نے بلکل کوئی شرارت کے خیال سے سوال نہیں پوچھے تھے
٢) میں عمومی طور پر عامیانہ اور سطحی بات کرتا ہوں اور اس بار کوشش کی کے کوئی فکری اور گہری بات کی جاۓ . ان سوالات میں کچھ ترغیب فکر تھی اور کچھ جستجو آگہی
٣) میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کے بات اور بات کرنے والے دونوں کی اہمیت ہے مگر میں بات پر زیادہ اہمیت دیتا ہوں اور بات کرنے والے پر اس وقت زیادہ اہمیت دیتا ہوں جب بات کرنے والا بہت سوں پر اثر رکھنے کی طاقت رکھتا ہو. اس محفل میں بھی میرا مشاہدہ ہے کے بات پر بات کم ہوتی ہے اور لوگ بات پر اس وقت پر ہی بات کرتے ہیں جب بات کرنے والا انکی نظر میں معتبر ہو. یہی وجہ ہے کے بات آگے کم کم بڑھتی ہے یا کچھ لوگوں کے درمیان ہی بات بڑھتی ہے .

٤) انسانیت کا مذہب شروع کرنے کی ضرورت اگر ہے تو ابتدا کیجیے . جہاں انسانوں کے عمل دخل سے الہامی (اگر کچھ ہیں ) اور غیر الہامی مذاہب اس حد تک پہنچے ہیں تو ایک گناہ اور سہی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!