کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
Home › Forums › Non Siasi › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
6 Dec, 2020 at 7:03 pm
#27
Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
سب سے اہم وجوہات دو ہیں
نمبر1۔نواز حمائیتیوں کا ضرورت سے زیادہ سنجیدہ ہونا دور ادیشیوں میں مقید ہونا ہے ورنہ تو جس قسم کی پرفارمنس حالیہ دنوں میں نواز اور مریم کی رہی ہےاس قسم کا10فیصد بھی کرادر “تعبیدار اعظم”کا ہوتا تو”قوم یوط”نے اپنی ڈھولکیاں تک پھاڑڈالنی تھیں۔
اوردوسری بڑی وجہ اہلیان پی ٹی آنز کاجوتیاں اٹھارکر بھاگ جانا ہےجوکہ وہ اکثر ایسے موقعوں پراختیارکرتے ہیں جب نون لیگ کامورال بلند ہوتاہے
اب جبکہ کوئی مخالفت کرنے والا ہی موجود نہ ہوتو اہلیان ن لیگ کیا ایک دوسرے سے ہی بحث کرتے رہیں ؟؟؟