کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
Home › Forums › Non Siasi › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے › کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
5 Dec, 2020 at 10:53 pm
#20

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 158
- Posts: 5303
- Total Posts: 5461
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے
گھوسٹ صاحب اگر سیاسی مباحثے میں جدت نہ رہی اور یکسانیت چھلکنے لگی ہے تو چلیں پھر کائناتی تشکیل کے مجوزہ قوانین پر سیر حاصل بحث کی جائے ، وجود اور ناوجود کی گتھیوں کو سلجھایا جائے ، افلاس اور امارت کے معرکےسر کیے جائیں ، موت اور حیات کے فلسفے پر گفتگو بگھاری جائے ، انسانی نفسیات کے رموز کو موضوع گفتگو بنایا جائے ۔ کیا خیال ہے
؟
زیدی صاحب،
تجویز تو صائب ہے مگر یہ اتنے بھاری بھرکم موضوعات ہیں کہ انمیں اپنی دلچسپی پڑھنے کی حد تک ہے بحث و مبا حثہ تو صاحب علم شخصیات کے درمیان ہوتا ہے
آپ کچھ کوشش کریں کویی موضوع شروع کریں ان پر اپنی جاہلانہ رائے دینے کی کوشش کروں گا