منافقانہ فضولیات
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › منافقانہ فضولیات › منافقانہ فضولیات
5 Dec, 2020 at 10:32 pm
#21

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 159
- Posts: 5306
- Total Posts: 5465
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: منافقانہ فضولیات
Ghost Protocol sahibمحترم
آپ نے تو ایک ہی وار میں میری منافقت آشکارا کر دی گو اپنی ہی خامی کو بیان کرنے کی ناکام کوشش کی تھی میں نے .خود پر شرم تو بہت آئی مگر جس آپکی تحریر اور ادا دونوں ہی بہترین اور قابل ستائش ہیں.
آپکی صلاحیتوں کے بارے میں کسی نے کیا خوب کہا ہے
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
لطف آگیا پڑھ کر. بہترین اور بہت شکریہ
جے بھیا،
محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے میں نے تو ذاتی واقعہ بیان کیا تھا