کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

Home Forums Non Siasi کوئی خاموشی سی خاموشی ہے کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

#17
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 159
  • Posts: 5312
  • Total Posts: 5471
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

شاید ایک وجہ ہے سیچو ریشن یا غالب کے انداز میں کہیں تو
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں

فورم پر انتہائی گنے چنے لکھنے والے ہیں تقریبا سب ہی ایک دوسرے کے موقف سے واقف ہیں سب ہی کو سیاست نامی کھیل کے تمام تو نہ سہی، مگر اچھے خاصے اصولوں سے واقفیت ہو گئی ہے حتی کہ بوٹ پالیشیوں کو بھی بوٹوں کے نیچے کچی زمین کا اندازہ ہو گیا ہے
تو ایسی صورتحال میں کیسی بحث و تکرار یا اسکا کیا حاصل؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!