کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

Home Forums Non Siasi کوئی خاموشی سی خاموشی ہے کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 728
  • Total Posts: 742
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: کوئی خاموشی سی خاموشی ہے

خاموشی تو واقعی بہت ہے ، میرے خیال میں سیاست پر اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے اور لکھنے کے بعد اتنی شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ بعض اوقات خود اپنی پہچاننے اور پرکھنے کی صلاحیت پر شک ہونے لگتا ہے ، جو پچھلے ستر سال سے زیادہ عرصے سے ہورہا ہے ، وہی مزید بہت عرصہ ہوتا چلا جائے گا ۔ اس ھجوم احمقاں جنہیں سیاستدان کہتے ہیں ، کا دفاع یا وکالت کرکے اپنا دامن بھی داغدار کرنا نری بیوقوفی ہے ۔ صاحب عقل ان مایوس کرداروں پر کیا بحث کر سکتے ہیں ۔ کوئ اور موضوع گفتگو ہونا چاہیے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!