جو ماضی میں پسندیدہ صحافی تھے آج ناپسندیدہ کیوں ہو گئے
Home › Forums › Siasi Discussion › جو ماضی میں پسندیدہ صحافی تھے آج ناپسندیدہ کیوں ہو گئے › جو ماضی میں پسندیدہ صحافی تھے آج ناپسندیدہ کیوں ہو گئے
4 Dec, 2020 at 9:45 am
#4

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 159
- Posts: 5310
- Total Posts: 5469
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: جو ماضی میں پسندیدہ صحافی تھے آج ناپسندیدہ کیوں ہو گئے
حکومت نے ٹویٹ اس لئے نہیں ہٹای کہ ان کی تعصب بھری عینک کا دنیا کو معلوم ہوجاے گا ٹویٹ اس لئے ہٹای گئی کہ غلطی سے وظیفہ خواروں اور وظیفہ قبول نہ کرنے والوں کی لسٹ افشاں ہوگئی تھی
کوی اس پر بھی معترض ہوسکتا ہے کہ تم نے پوری دنیا میں دوربین تو فٹ نہیں کروای ہوی معلومات کا سورس اخبار ہوتی ہے اور خبروں ہی سے پتا چلتا ہے کہ فلاں گروپ نے فلاں گروپ کے پانچ مار دئیے یا نائین زیرو کے تہہ خانے سے اسلحہ اور ویڈیوز نکل آئیں