Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#3
حکومت نے ٹویٹ اس لئے نہیں ہٹای کہ ان کی تعصب بھری عینک کا دنیا کو معلوم ہوجاے گا

ٹویٹ اس لئے ہٹای گئی کہ غلطی سے وظیفہ خواروں اور وظیفہ قبول نہ کرنے والوں کی لسٹ افشاں ہوگئی تھی

مزید براں۔۔۔۔۔ٹویٹ اس لئے نہیں ہٹای گئی کہ وظیفہ قبول نہ کرنے والوں کی لسٹ منظر عام پر آچکی تھی۔۔۔۔۔۔وہ تو مخالفین شمار ہوتے ہیں چاہے بھاڑ میں جائیں

درحقیقت ،،،،وظیفہ خوار صحافیوں اور بوٹ پالش ایکسپرٹس کی لسٹ کا یوں سرعام آفیشل ٹویٹر اکاونٹ پر لگا دینا بہت بڑی غلطی تھی جسے فورا سدھار دیا گیا

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi