انجان زندہ ہے
Home › Forums › Non Siasi › انجان زندہ ہے › انجان زندہ ہے
3 Dec, 2020 at 7:34 pm
#135

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1946
- Total Posts: 1984
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: انجان زندہ ہے
تو پاکستان کوئ فردوس گمشدہ نہیں ، خاردار جھاڑیوں سے اٹا، ببول سے بھرا صحرا ہے ۔ 70 سال کی محنت سے یہ جہنم تیار کیا ہے ۔ اب تو آگ دینے والے کوئ بناوٹ بھی اختیار نہیں کرتے ۔
ایک جبر وقت ہے کہ سہے جارہے ہیں ہم اور اس کو زندگی بھی کہےجارہے ہیں ہم
پاکستان فردوس ہے لیکن گمشدہ نہیں –
ستر سال کی محنت سے تییار کردہ جہنم ….جنّت میں تبدیل ہو جائے گی اگر محنت تو جاری رھے لیکن مثبت سمت میں
تھکنے کے باوجود چلے جا رہیےہیں ہم
امید کی لہروں میں بہے جا رہیے ہیں ہم