کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل

Home Forums Siasi Discussion کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل

#5
Anjaan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 38
  • Posts: 1946
  • Total Posts: 1984
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل

اسحاق ڈار کو واپس آکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینا چاہئے خواہ جیل میں ہی کیوں نہ رہنا پڑے، ہٹا کٹا ہے نوازشریف تو واقعی شدید بیمار ہے اور حکومت اس کے آنے پر خود وخت میں پڑ جاے گی مگر اسحاق ڈار اور اس کے بیٹے کو جواب دہی کیلئے ضرور آنا چاہئے اگر یہ نہیں آتے تو اسی انٹرویو کی مدد سے اسے واپس لایا جاے، سنا ہے کہ موصوف سمدھی ہونے کا ناجائز فائدہ اسطرح اٹھاتے رہے کہ نوازشریف کو بھی کانوں کان خبر نہ ہونے دی اور دوبئی میں انتہای مہنگی کمرشل پراپرٹیز خریدی گئیں

It is almost impossible to be objective with political associations and loyalties.

In support of the argument for Ishaq Dar to return to Pakistan and face the charges,  it is further argued that Ishar Dar is “Hutta Katta” and Nawaz Shareef is “Waqaee Shadeed Beemar”.

It is understandable for any Pakistani to seek Medical Consultation/Treatment from any country with the expertise in their ailment but should this consultation last for years?

One begins to doubt in the existence of the ailment and the diagnosis of some medical experts in Pakistan seems very Convenient.

Sometime ago when Nawaz Shareef made this statement

`”ڈاکٹروں نے اجازت دی تو پہلی پرواز سے پاکستان واپس آجاؤں گا، نواز شریف

The poet in me came up with this couplet addressing the British Doctors.

اک ملالہ تھی جسے لالہ رخ بنا دیا تم نے
اور اک نواز ہے جسے بیمار ہی بنا دیا تم نے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!