کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل
Home › Forums › Siasi Discussion › کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل › کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل
3 Dec, 2020 at 4:18 pm
#4
Re: کل قوم نے ٹانگیں کانپنے کا نظارہ دیکھا، شہباز گل
اسحاق ڈار کو واپس آکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینا چاہئے خواہ جیل میں ہی کیوں نہ رہنا پڑے، ہٹا کٹا ہے نوازشریف تو واقعی شدید بیمار ہے اور حکومت اس کے آنے پر خود وخت میں پڑ جاے گی مگر اسحاق ڈار اور اس کے بیٹے کو جواب دہی کیلئے ضرور آنا چاہئے اگر یہ نہیں آتے تو اسی انٹرویو کی مدد سے اسے واپس لایا جاے، سنا ہے کہ موصوف سمدھی ہونے کا ناجائز فائدہ اسطرح اٹھاتے رہے کہ نوازشریف کو بھی کانوں کان خبر نہ ہونے دی اور دوبئی میں انتہای مہنگی کمرشل پراپرٹیز خریدی گئیں