عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری
Home › Forums › Siasi Discussion › عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری › عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری
3 Dec, 2020 at 11:07 am
#3
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 920
- Total Posts: 973
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: عوام نے فیصلہ دے دیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا، آصفہ بھٹو زرداری
آصفہ اور مریم کو اپنے باؤ جی کی قربانی فوج کی قربان گاہ پر دینی ہو گی تب دونوں جا کر کہیں بے نظیر کے مقام کو پونچھ سکتی ہیں … . پر دونوں باؤ جی ہو سکتا ہے اپنی بیٹوں کو قربان کر کے پھر فوج کے لئے وزیر عظم بننے کے لئے تیار ہو جایں