عاصم باجوہ آج بھی بہت کارآمد ثابت ہو رہے ہیں: اسد عمر

Home Forums Siasi Discussion عاصم باجوہ آج بھی بہت کارآمد ثابت ہو رہے ہیں: اسد عمر عاصم باجوہ آج بھی بہت کارآمد ثابت ہو رہے ہیں: اسد عمر

#3
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 33
  • Posts: 7288
  • Total Posts: 7321
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: عاصم باجوہ آج بھی بہت کارآمد ثابت ہو رہے ہیں: اسد عمر

یہ بھی درست ہے کہ پاکستان میں میگا پراجیکٹس فوج کی مدد کے بغیر مکمل نہیں ہوپاتے یا پھر ان کے پیچھے شہباز شریف جیسا بندہ ہو

میری ۲۵ ارب کی ٹی ٹیاں لگ رہی ہوں تو میں تو ہر چک اور گاؤں میں بھی انڈر پاس اور موٹر وے بنوا دوں اور روزانہ لمبے بوٹ پہن کر ان پنڈوں کے چھپڑوں میں پھرتا نظر آؤں۔ میرے کونسا ابا کے پیسے لگنے تھے۔ شہباز شریف تو پبلک ٹائلٹس اور سکینگ مشین والے کمروں پر اپنی تصویریں لگاتا تھا جبکہ میں تو پنجاب کے ہر درخت سے اپنی تصویرلٹکواؤں۔ کوئی سمجھ آئی یا رضا سے کہوں کہ سمجھائے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!