دعاء مغفرت کی استدعا

Home Forums Non Siasi دعاء مغفرت کی استدعا دعاء مغفرت کی استدعا

#21
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 682
  • Posts: 12404
  • Total Posts: 13086
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: دعاء مغفرت کی استدعا

میں ان  تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جہنوں نے مجھے ایمل کی اور جہنوں نے فورم پر میرے والد صاحب  کی وفات پر دعائیہ کلمات کہے ۔۔۔۔۔

والد صاحب  کواس سال جنوری میں   سڑوک  ہوا تھا ۔۔ کچھ عرصہ ہپستال میں رہنے کے بعد وہ گھر آگئے تھے ۔۔۔۔لیکن بہت کہنے کے باوجود سیگریٹ  نہیں چھوڑے ۔۔اور آپنی دوائیں بھی پوری نہیں لیتے تھے ۔۔۔۔ان کو جسم کے دائیں حصے پر سڑوک ہوا ۔۔جس سے ان کی انکھ اور جسم کا دائیں حصہ  مفلوج ہوگیا ۔۔۔۔اب خوراک اور دوائیں ٹیوب کے ذریعے دی جارہی تھی ۔۔۔۔۔یہ ایک بڑا تکلیف دہ عمل تھا ۔۔جسے وہ گزرے ۔۔۔۔۔بس اسی کشمکش میں پچھلی جمعرات ہسپتال میں خلق حقیقی سے جلے ملے ۔۔۔

میری دعا اللہ تعالی سب  کے سر پر بزرگوں کا سایہ برقرار رکھے ۔۔۔آمین ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!