تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

#4
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 140
  • Posts: 2822
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے،

تو پھر ووٹ کو عزت کون دے گا؟

اگر آپ یہ انٹرویو سنیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ فوج سے بات چیت والی بات کوئی پلان کے تحت نہیں تھی – اینکر کے سوال کے جواب میں جو اس بات کا جواب لئے بغیر ٹلنے کو تیار نہیں تھی مریم نے ایسا کہا – میرا خیال مریم کے ابا جی بھی اسے ڈانٹیں گے کہ تم نے ایسا کیوں کہا – اینکر کو ڈیل کرنے کے لئے مریم کو ابھی بہت تجربہ درکار ہیں یہ لوگ کبھی کبھی اپنے لفظ آپ کے منہ میں ڈالتے ہیں تو کبھی تنگ کر کے کچھ ایسا منہ سے نکلوا دیتے ہیں جو ان کے لئے خبر اور آپ کے لئے بحد میں پریشانی بن جاتی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!