Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#3
اللہ تعالی زیڈ صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے،  حدیث مبارکہ بھی ہے کہ وبای مرض سے کوی فوت ہوجاے تو اس کا مرتبہ شہید جتنا ہے اللہ تعالی مرحوم کو شہید کے درجات عطا فرماے آمین

ماں اور بہن کو ایک تو والد کی وفات کا صدمہ اوپر سے بیماری کی تکلیف الگ سے ہے، اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرماے اور زیڈ صاحب کو بھی صبر عطا فرماے

×
arrow_upward DanishGardi