آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

#38
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 158
  • Posts: 5243
  • Total Posts: 5401
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

خِضر بھی بے دست و پا، الیاس بھی بے دست و پا میرے طوفاں یم بہ یم، دریا بہ دریا، جُو بہ جُو

بر حق ہے ابلیس
جو رسی دراز ہے
جس نے کھینچنی تھی
وہ محو خواب ہے
گر چہ جاگ رہا ہے پنجاب
دیکھ کر یہ،ابلیس کا خانہ خراب ہے
اندیشہ فقط مجھ کو یہ ہے
وہی طرز و فکر ہے ابلیس محض خواب ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!