shami11
Participant
Offline
  • Expert
#37
جناب میری تسلی تو ہو اسی دن ہو گئی تھی جب اپنے وقت کے بلکہ اس صدی کے بہترین صحافیوں ، جناب چوہدری غلام حسین اور جناب صابر شاکر صاحب کو انٹرویو دیتے وقت محترم جناب عمران خان نے اس پورے کانڈ کو ڈرامہ کہا تھا

https://twitter.com/mughalbha/status/1326420585384120321

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے

صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں

سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے

یہ خراباتیان خرد باختہ

صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں

کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم

بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے

آپ کی تسلی و تشفی ہو جانی چاھیے ۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi