آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

#32
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 739
  • Posts: 8779
  • Total Posts: 9518
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

سزا ؟ توبہ توبہ ، آپ پھر فوج کے جذبات مجروح کر رہی ہیں ، اب اگر کسی اور نے جذبات میں آ کر کوئی جذباتی قدم اٹھا ہی لیا تو اس میں کسی کو جذباتی ہونے کی ضرورت نہی ہے

اچھا سچی بتانا – محکمانہ کاروائی آپ نے جذباتی ہو کر لکھا ہے نہ

پوری خبر شئیر کریں …ان کے خلاف اب محکمانہ کاروائی ہو گی ..کیا انہیں سیدھا پھانسی دے دیتے ..جنھیں ملنی چائے ..وہ تو آزاد پھر رہے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!