امریکی اور جرمن کمپنیوں نے کورونا ویکسین تیار کرلی

Home Forums Health Knowledge امریکی اور جرمن کمپنیوں نے کورونا ویکسین تیار کرلی امریکی اور جرمن کمپنیوں نے کورونا ویکسین تیار کرلی

#6
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 739
  • Posts: 8779
  • Total Posts: 9518
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: امریکی اور جرمن کمپنیوں نے کورونا ویکسین تیار کرلی

ویکسین میں دوسرے تبدیل شدہ وائرس کے ورژن بھی ڈال دئیے جائیں گے جو انہیں نیوٹرولائز کر دیں گے

یہی کام دوسری ویکسین میں بھی کیا جاتا ہے

فلو کی ویکسین میں دو سو سے زائد ورژن ہوتے ہیں

جو وائرس روز اپنی شکل تبدیل کر لیتا ہے اس کی ویکسین کیسے تیار ہو سکتی ہے ..لوگوں کو لوٹنے کا ھتیار یا کوئی اور سازش ؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!