11 Nov, 2020 at 8:40 pm
#23
آپ کےسنسر شدہ لفظوں کو مکمل کرکے پڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ایک ایک بات سے متفق ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن شکر ہے تھریڈ آپ نے شروع نہیں کیا ۔
بھیا، کیا کبھی اھل وطن ، اھل ہوس اور اھل حرص سے مقدمہ جیت پائیں گے ؟ ہم پچھلے 75 سال سے اھل کفر کی طرح ایک ہی سوراخ سے بار بار ڈسے نہیں جارہے ؟ سب لوگوں کو پھانسی پر چڑھا دو ، لیکن خدا کے لیے اس ملک کے عوام کے اخلاص سے کھلواڑ مت کرو اور ان کا حق ان سے مت چھینو ۔
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 4
- thumb_up Athar, shami11, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez liked this post