آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

#22
Athar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 111
  • Posts: 2154
  • Total Posts: 2265
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

حفیظ صاحب، میرا ارادہ تھا کہ اس موضوع پر پورا تھریڈ بناؤں مگر آپ بازی لے گئے ۔ یہ مادر*** کمانڈروں کی ایک اور حکمت عملی ہے جس میں انہوں نے اس گند کا سارا ملبہ نیچے کے آفیسروں کے کھاتے میں ڈال کر اپنی چمڑی بچائ ہے ۔ کیا کسی ذی شعور کو حیرت ہوئ ہے کہ اس قسم کی آئ واش تو ان حرا**وں کا وطیرہ ہے ۔ کیا کوئ ڈاکٹر عبدالقادر کا ٹیلی ویژن پر اعتراف جرم بھول سکتا ہے جب مشرف اور اس کے چور کمانڈروں نے سارا ملبہ ڈاکٹر قادر کے کھاتے میں ڈالا تھا ۔ کیا کوئ ذی شعور ان حرام**ں سے پوچھ سکتا ہے کہ وہ کونسا عوامی دباؤ تھا جس کے پیش نظر آئ ایس آئ کے غنڈوں نے رینجررکمانڈ کے ساتھ مل کر ایک حاضر سروس آئ جی کو گھر سے اغوا کیا ؟ اس واقعے میں ح**می وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کا آفس ،گورنر سندھ کے ساتھ ملوث ہے اور یہ نوکری سے معطلی گنگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔

میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے سیاسی بونوں میں اتنی جرت نہیں ہوگی کہ اس کھلم کھلا غنڈہ گردی کے خلاف اس میں ملوث اعلی عہدے داران سے نہ صرف استعفا کا مطالبہ کریں بلکہ ان کے خلاف اغوا کا مقدمہ بنائیں اور انہیں سزا دیں ۔ یہ اس طرح کی جعل سازی سے آنکھوں میں دھول جھوکنے والی بات ہے ۔ ہمارے ، کورٹز ،عدالتیں اور جج تو پیدائشی خصی ہیں ، ان سے انصاف کی امید رکھنا ایسے ہی ہے جیسے طوائف سے تہجد کی نماز کی امید لگانا ۔

آپ کےسنسر شدہ لفظوں کو مکمل کرکے پڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ  کی ایک ایک بات سے متفق ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن شکر ہے تھریڈ آپ نے شروع نہیں کیا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!