آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

#18
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 652
  • Posts: 4117
  • Total Posts: 4769
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

پوری خبر شئیر کریں …ان کے خلاف اب محکمانہ کاروائی ہو گی ..کیا انہیں سیدھا پھانسی دے دیتے ..جنھیں ملنی چائے ..وہ تو آزاد پھر رہے ہیں

یہ انکوائری ہونے میں دو ہفتے سے زائد وقت چاہیے تھا کہ آئی جی سندھ کو کس نے اغوا کیا؟؟ یہ تو اگلے گھنٹے ہی معلوم کیا جاسکتا تھا ، جب معلوم ہوگیا تو دو ہفتے بعد تو سزا دے کر سامنے آنا چاہیے تھا ، ملٹری کورٹ سویلینز کو تو سزا دینے لئے اتنا وقت نہیں لیتی

اس فریبی لوٹے نے یہ نہیں لکھا کہ درخواست گزار پوٹی بوقت واقعہ وقوع پر موجود نہیں تھا اور جعلی مقدمے میں جان سے مارنے کی جھوٹی دھمکی ڈال کر رپورٹ کو قابل درست اندازی پولیس بنانے کی مکروہ کوشش کی گئ تھی جو جھوٹی ثابت ہوئ ۔ یہ جھوٹا بھی پھوجی بوٹوں میں خوشبو لگا کر سونگھتا ہے ۔

مزار قید پر نعرے بازی اتنا بڑا جرم نہیں تھا ، جتنا بنا دیا گیا ، قانون کے مطابق اس کیس میں چند سو کا جرمانہ کرکے مقدمہ خارج کیا جاسکتا تھا ، اگر مجرم عدالت میں اقرار جرم کرلیتا ہے اور معافی مانگ لیتا ہے تو یہ بھی نہیں ہوتا بلکہ وارننگ دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے ، دو سال کی سزا تب دی جاتی ہے جب مجرم اپنی بات پر اڑا رہتا ہے اور آئیندہ بھی ایسا ہی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، یہ قابل ضمانت جرم تھا پولیس ایسے کیسز میں عموماً گرفتاری نہیں کرتی کہ اگلے ہی گھنٹے میں عدالت سے ضمانت ہوجاتی ہے ، اسی لئے پی ٹی آئی نے بھی اس میں “قتل کی دھمکی” کی اضافی دفعات لگوا کر اسے جاندار بنانے کی کوشش کی ، پولیس ایسے کسی ثبوت کے ریکارڈ پر نہ ہونے کی وجہ سے یہ لگانے سے انکاری تھی، اسی انکار ا وجہ سے جذبات بھڑک اٹھے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!